26 Sep 2024
کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی کا اظہار لا تعلقی
کنگنا رناوت نے حال ہی میں یہ متنازع بیان دیا تھا کہ تین منسوخ شدہ زرعی قوانین کو دوبارہ لاگو کیا جانا چاہیے
26 Sep 2024
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج واصل جہنم
مارے گئے خوارجیوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔
26 Sep 2024
سونے کا مقامی و عالمی بھا ؤبلند ترین سطح پرپہنچ گیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی۔
26 Sep 2024
کراچی سمیت مختلف شہروں کے لیے ڈینگی الرٹ جاری کردیا گیا
مون سون کے بعد کے موسم میں 20 ستمبرسے 5 دسمبر2024 کے دوران ممکنہ ڈینگی پھیلنے کی وارننگ دی گئی ہے۔
26 Sep 2024
سیکیورٹی کمپنی سے اسلحہ چرانے والا گارڈ گرفتار، اسلحے سے بھرا بیگ برآمد
گرفتارملزم کوغیر قانونی اسلحہ منتقل کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا
26 Sep 2024
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
عثمان وزیر نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں بھارتی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کیا
26 Sep 2024
حریم شاہ کا آکسفورڈ یونیورسٹی اورعمران خان سے متعلق بڑا انکشاف
عمران خان چانسلر بننا نہیں چاہتے، ٹک ٹاکر کا دعوی
26 Sep 2024
لاکھوں مالیت کے آئی فون میں بڑی خرابی کا انکشاف، خریداروں نے سر پکڑ لیے
آئی فون کے نئے ماڈلز کی سیریز میں مسلسل شکایات آرہی ہیں، رپورٹ
26 Sep 2024
آئی ایم ایف نے حکومتی کارکردگی کو کمزور قرار دے دیا، خطرناک پیش گوئی
آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قرض کی نئی قسط بھی جاری کرنے کی تصدیق کردی
26 Sep 2024
حماد اظہر نے دوسری شادی کرلی؟ صحافی کا دعوی
نجم الحسن باجوہ نے حماد اظہر کے ٹویٹ کا مزید وضاحتی جواب بھی دے دیا
26 Sep 2024
انڈس موٹرز نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا
انڈس کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کردیا
26 Sep 2024
ٹک ٹاکر بہن کو قاتلانہ حملے میں زخمی کرنے والا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے وقت گرفتار
واقعہ پنجاب کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں پیش آیا تھا
26 Sep 2024
لاہور میں 12 سال کی بچی سے بے ہوشی میں کزن کی زیادتی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جو متاثرہ کا رشتے دار ہے
26 Sep 2024
کرم میں مسلح جھڑپیں چھٹے روز میں داخل، اموات میں مزید اضافہ
چھ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران 80 افراد زخمی ہوئے
26 Sep 2024
اداکارہ امر خان نے پاکستانیوں کو جاہل قوم قرار دے دیا
اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا