21 جون سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

21 جون سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے 19 منٹ ہوگا
21 جون سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

ویب ڈیسک

|

21 Jun 2025

 

آج 21 جون کو دنیا بھر میں طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق آج دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کا دورانیہ ہے اور یہ دن موسم گرما کے آغاز کی نشانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

عام طور پر یہ دن اکیس جون کو ہی ہوتا ہے تاہم مختلف ممالک میں ٹائم زون مختلف ہونے کی وجہ سے 20 اور 22 جون کو بھی طویل دن یا مختصر رات ہوتی ہے۔

 

ماہرین کے مطابق دنیا کی 90 فی صد آبادی سال کا سب سے طویل مدت کا دن اور قلیل مدت کی رات گزارتی ہے۔

اس عمل کو سائنسی زبان میں سمر سولیسٹس کا جہاتا ہے، جس کے مطابق یہ عمل سال میں صرف ایک دن ہوتا ہے اور سورج اپنے مدار کی نسبت 23.5 فیصد دنیا کی طرف جھکا ہوتا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!