سپیس ایکس نے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ لانچ کردیا

سپیس ایکس نے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ لانچ کردیا

کمپنی کے ایکس صفحہ پر براہ راست نشریات کے مطابق سپیس ایکس نے پانچویں بار اسٹارشپ پروٹو ٹائپ کے ساتھ ایک سپر ہیوی کیریئر راکٹ لانچ کیا۔
سپیس ایکس نے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ لانچ کردیا

Webdesk

|

14 Oct 2024

نیویارک : امریکی مشہور کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت والی کمپنی نے سپیس ایکس نے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ لانچ کیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کے ایکس صفحہ پر براہ راست نشریات کے مطابق سپیس ایکس نے پانچویں بار اسٹارشپ پروٹو ٹائپ کے ساتھ ایک سپر ہیوی کیریئر راکٹ لانچ کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پچھلا لانچ جون میں کیا گیا تھا۔


Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!