ایکس کا صارفین کے لیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر غور

ایکس کا صارفین کے لیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر غور

اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
ایکس کا صارفین کے لیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر غور

ویب ڈیسک

|

29 Apr 2024

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔

ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق کمپنی اب گوگل میٹ کی طرح ایکس صارفین کیلیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر کام کررہی ہے۔

اس فیچر کی مدد سے صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیو کانفرنس کی اجازت ہوگی اور کئی صارفین آڈیو کانفرنس بھی کرسکیں گے۔

اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں مگر ٹیکنالوجی ماہرین کا ماننا ہے کہ ایکس کچھ منفرد سروس لے کر آئے گا تاکہ وہ اپنے صارفین کو مطمئن کرسکے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!