عمر کوٹ میں بارش کے دوران فون پر بات کرنے والا نوجوان آسمانی بجلی کی زد میں آگیا، 2 ہلاک

عمر کوٹ میں بارش کے دوران فون پر بات کرنے والا نوجوان آسمانی بجلی کی زد میں آگیا، 2 ہلاک

مون سون بارشوں کے دوران بجلی گرنے کے دو واقعات میں 2 شہری ہلاک ہوگئے
عمر کوٹ میں بارش کے دوران فون پر بات کرنے والا نوجوان آسمانی بجلی کی زد میں آگیا، 2 ہلاک

ویب ڈیسک

|

24 Jul 2024

سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق عمر کوٹ کے علاقے بشیرراہ موں صحرائی کے گاؤں کیرلوہوتی کے رہائشی میں نوجوان موبائل فون پر بات کررہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مون سون بارشوں میں آسمانی بجلی گرنے سے اب تک ضلع میں دو افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!