بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، 20 کان کن جاں بحق

بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، 20 کان کن جاں بحق

کان کنوں کا تعلق بلوچستاں، کے پی اور افغانستان سے ہے
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، 20 کان کن جاں بحق

ویب ڈیسک

|

11 Oct 2024

بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے کوئلے کی کان پر حملے کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

مسلح افراد نے گزشتہ روز لورالائی کے قریب بھاری ہتھیاروں کے ساتھ کان پر حملہ کیا اور دستی بم پھینکے جبکہ راکٹ بھی داغے، اس کے علاوہ تمام مشینری کو بھی جلا کر راکھ کردیا۔

حملے کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے، ان کانوں کا تعلق ژوب، کلاک، قلعہ سیف اللہ اور خیبرپختونخوا کے علاقے مسلم باغ سے تھا جبکہ تین افغان بھی شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!