گلستان جوہر میں گھریلو ملازمہ نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

گلستان جوہر میں گھریلو ملازمہ نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

گھریلو ملازمہ نے گلستان جوہر بلاک 12 میں 2 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگائی
گلستان جوہر میں گھریلو ملازمہ نے  عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

Webdesk

|

25 Jul 2024

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں ایک گھریلو ملازمہ نے عمارت سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

گھریلو ملازمہ نے گلستان جوہر بلاک 12 میں 2 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگائی۔ اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوا تھا، انہون نے پریشانی کی وجہ سے خودکشی کی۔

پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ نے خودکشی کیلیے جس عمارت سے چھلانگ لگائی وہ وکیل کا گھر ہے، واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!