گوجرانوالہ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا گیا

گوجرانوالہ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا گیا

دوران تفتیش معلوم ہوا کہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے گرایا گیا ہے۔
گوجرانوالہ میں  لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا گیا

Webdesk

|

30 Jul 2024

گوجرانوالہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گیسٹ ہاس کی چھت سے نیچے پھینک دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے گرایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی اسپتال میں زیر علاج اور حالت تشویشناک ہے، تھانہ ماڈل ٹان نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم سمیت 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!