1 hour ago
غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار
ملزم اور اس کے گھر والوں نے جعلی نکاح نامہ تیار کرایا تھا۔
Webdesk
|
21 Aug 2026
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نوجوان کے خلاف ٹرانسجینڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ٹرانسجینڈر نے مقف اپنایا کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا لیکن میں موقع ملنے پر فرار ہوگیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم اور اس کے گھر والوں نے جعلی نکاح نامہ تیار کرایا تھا۔
Comments
0 comment