حیدرآباد: مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں برآمد

حیدرآباد: مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں برآمد

لاشیں تھانہ اے سیکشن، تھانہ مارکیٹ، تھانہ حالی روڈ، تھانہ سائٹ اور تھانہ فورٹ کی حدود سے برآمد ہوئیں۔
حیدرآباد: مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں برآمد

Webdesk

|

22 Jul 2024

حیدرآباد: ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں تھانہ اے سیکشن، تھانہ مارکیٹ، تھانہ حالی روڈ، تھانہ سائٹ اور تھانہ فورٹ کی حدود سے برآمد ہوئیں۔

انچارج ایدھی فانڈیشن حیدرآباد محمد معراج نے بتایا کہ سول اسپتال سے ملنے والی تین میتوں کو غسل و کفن کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سانس لینے میں دشواری اور حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!