2 hours ago
کراچی میں مزدا کی ٹکر سے معصوم بچی جان سے گئی
بچی کی شناخت منتشا دختر اقبال کے نام سے ہوئی جس کی عمر 7 سال ہے۔
Webdesk
|
17 Feb 2026
کراچی : شہر قائد میں مزدا کی ٹکر سے 1 معصوم بچی موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی G7 اسٹاپ کے قریب مزدا کی ٹکر سے 1 راہگیر بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔
جاں بحق ہونے والی راہگیر بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی راہگیر بچی کی شناخت منتشا دختر اقبال کے نام سے ہوئی جس کی عمر 7 سال ہے۔
Comments
0 comment