کراچی میں نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر برآمد

کراچی میں نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر برآمد

مقتولہ خاتون کے دھڑ کی تلاش بھی جاری ہے،خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
کراچی میں نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر برآمد

Webdesk

|

1 Dec 2024

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹان قصبہ کالونی میں نالے سے خاتون کا کٹا ہوا برآ مد ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقتولہ خاتون کے دھڑ کی تلاش بھی جاری ہے،خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں،ضلع ویسٹ کے تھانے میں کسی خاتون کی گمشدگی کی بھی کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جس نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر ملا ہے اس کے اطراف سے بھی شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!