کوہاٹ: ظالم باپ کے ہاتھوں 2 نومولود کمسن بیٹیاں قتل

کوہاٹ: ظالم باپ کے ہاتھوں 2 نومولود کمسن بیٹیاں قتل

ظالم باپ نے پولیس کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں پسند نہیں تھیں اس لیے پانی میں ڈبو کر ان کی جان لے لی۔
کوہاٹ: ظالم باپ کے ہاتھوں 2 نومولود کمسن بیٹیاں قتل

Webdesk

|

4 Aug 2024

 پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں باپ نے اپنی نومولود جڑواں بیٹیوں کو موت کی نیند سلادیا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ بلی ٹنگ میں مقدمہ درج کر کے بچیوں کے قتل میں ملوث باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر قبرکشائی کرکے پوسٹ مارٹم کرایا گیا۔

ظالم باپ نے پولیس کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں پسند نہیں تھیں اس لیے پانی میں ڈبو کر ان کی جان لے لی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!