نگرپارکر کے گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

نگرپارکر کے گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ضلع تھرپارکر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔
نگرپارکر کے گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Webdesk

|

29 Jul 2024

تھرپارکر: ضلع تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر کے گاؤں آکراڑو میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق ضلع تھرپارکر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے کے وقت یہ افراد کھیت میں موجود تھے کہ آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!