پنکی کیس میں پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی
زیر حراست ملزم ذیشان کے ساتھ اس کا بھائی سہیل بھی پنکی کے اکائونٹس دیکھتا تھا۔
Webdesk
|
17 May 2026
کراچی: پنکی کیس میں پولیس کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی۔ذرائع کے مطابق بین الصوبائی منشیات فروش ملزمہ پنکی کے ایک اور اکائونٹنٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کے مطابق زیر حراست ملزم ذیشان کے ساتھ اس کا بھائی سہیل بھی پنکی کے اکائونٹس دیکھتا تھا۔
Comments
0 comment