سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 2 بچوں کی جان لے لی

سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 2 بچوں کی جان لے لی

ملزم نے بیوی اور بچوں پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔
سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 2 بچوں کی جان لے لی

Webdesk

|

2 Feb 2026

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کے نواحی علاقے ٹنڈو حافظ شاہ کے قریب ایک اندوہناک واقعے میں سفاک ملزم نے اپنی بیوی اور 2 بچوں کی جان لے لی۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی اور 4 بچوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بیوی اور 2 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، ملزم نے بیوی اور بچوں پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔

علاقہ مکینوں کے مطابق خودکشی کرنے والا رکو کھوسو منشیات کا عادی تھا، گھر والوں سے نشے کے پیسے مانگتا تھا، نشہ نہ ملنے پر انتہائی قدم اٹھایا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!