ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر بہنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک بہن جاں بحق

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر بہنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک بہن جاں بحق

واقعہ پنجاب کے ضلع گجرات میں پیش آیا
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر بہنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک بہن جاں بحق

ویب ڈیسک

|

30 Dec 2023

پنجاب کے ضلع گجرات میں دو بہنوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بنانے کے معاملے پر آپس میں جھگڑا ہوا، جس میں ایک بہن نے فائرنگ کر کے دوسری کو مار ڈالا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کریالہ میں اُس وقت پیش آیا جب تکرار پر ماریہ افضل نے اپنی بہن صبا افضل کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔ بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ موت سینے میں فائر لگنے سے ہوئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!