آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقسیم انعامات، میزبان پاکستان نظر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقسیم انعامات، میزبان پاکستان نظر

ماضی میں آئی سی سی انعامات تقریب میں ہمیشہ میزبان ملک کا نمائندہ موجود رہا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقسیم انعامات، میزبان پاکستان نظر

Webdesk

|

9 Mar 2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے فائنل مقابلے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقسیم انعامات تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کردیا گیا، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر،احمد سید کو اسٹیڈیم میں موجود ہونے کے باوجود مدعو نہیں کیاگیا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی حکام ہی ہی تقسیمِ انعامات تقریب کے مہمانوں کا  انتخاب کرتے ہیں۔

ماضی میں آئی سی سی انعامات تقریب میں ہمیشہ میزبان ملک کا نمائندہ موجود رہا، مگر اس بار پاکستان میزبان کو نظر انداز کردیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!