بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

بابر اعظم سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک

|

27 Apr 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چوکے مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے چوکا لگا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کیا۔

بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں 107 ویں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنک کے پاس تھا جنہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے مارے تھے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!