بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں کوہلی سے اہم اعزاز چھین لیا
ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں۔
Webdesk
|
6 Jun 2024
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بابر اعظم نے امریکا کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کا 16 واں رن لے کر بھارت کے ویرات کوہلی کو مات دیدی۔
ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے کیرئیر کی 113 ویں اننگز میں کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے۔
Comments
0 comment