بھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے

بھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے

دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لیں
بھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے

Webdesk

|

24 Jun 2025

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لیں۔ وہ 83ـ1982ء میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!