چاچا کرکٹ قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے نیوریاک پہنچ گئے

چاچا کرکٹ قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے نیوریاک پہنچ گئے

چاچا کرکٹ نے کہا کہ نیویارک کے میدان میں بھی قومی پرچم سربلند کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
چاچا کرکٹ قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے نیوریاک پہنچ گئے

Webdesk

|

9 Jun 2024

 نیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج جاری ہے، ایسے میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئے چاچا کرکٹ نیوریارک میں موجود ہیں۔

اس سے قبل چاچا کرکٹ نے نیویارک کے مقامی ہوٹل میں کپتان بابر اعظم اور قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔

چاچا کرکٹ نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ملنے آئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ امریکا سے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔

 چاچا کرکٹ نے کہا کہ نیویارک کے میدان میں بھی قومی پرچم سربلند کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!