کئی کھیل بڑے ایونٹ سے ختم کرنے کا فیصلہ

کئی کھیل بڑے ایونٹ سے ختم کرنے کا فیصلہ

گلاسکو گیمز میں آئندہ ایونٹ پر کئی کھیل نہیں ہوں گے
کئی کھیل بڑے ایونٹ سے ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

|

23 Oct 2024

گلاسگو کامن ویلتھ گیمزسے کئی کھیلوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں اب صرف 10 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے جبکہ ریسلنگ، ہاکی، ٹینس، کرکٹ اور اسکواش سمیت متعدد کھیلوں کو ایونٹ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔

کامن ویلتھ گیمز سے کئی کھیل ختم ہونے کے بعد پاکستان کے میڈلز جیتنے کی امیدیں بھی معدوم ہو گئیں۔ واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے 2 اگست 2025 تک گلاسگو میں ہوں گے۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!