امریکا سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستانی بولر پر ٹیمپرنگ کا الزام عائد

امریکا سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستانی بولر پر ٹیمپرنگ کا الزام عائد

امریکی کھلاڑی نے حارث رؤف پر الزام عائد کیا
امریکا سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستانی بولر پر ٹیمپرنگ کا الزام عائد

Webdesk

|

7 Jun 2024

امریکا سے بدترین شکست کے بعد پاکستانی بولر پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد

ڈیلاس میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں امریکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد اب پاکستانی بولر پر ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا گیا۔

امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے سماجی رابطے پر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کیا اور کہا کہ میچ کے دوران فاسٹ بولر نے انگلی کے ناخن کا استعمال کرتے ہوئے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔

رسٹی نے لکھا کہ گیند تبدیل ہونے کے صرف دو اوورز کے بعد ہی سوئنگ کیسے ہونے لگی۔ انہوں نے آئی سی سی سے سوال کیا کہ اس سب کے باوجود کیا ایسا دکھانے کی کوشش ہے کہ بال ٹیمپرنگ نہیں ہوئی؟۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!