میں چاہتا تھا رضوان ٹی 20 کا کپتان بنے مگر شاہین بن گیا، شاہد آفریدی

میں چاہتا تھا رضوان ٹی 20 کا کپتان بنے مگر شاہین بن گیا، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے کھل کر محمد رضوان کی تعریف کردی، ویڈیو دیکھیں
میں چاہتا تھا رضوان ٹی 20 کا کپتان بنے مگر شاہین بن گیا، شاہد آفریدی

Webdesk

|

30 Dec 2023

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایک بار پھر ٹی 20 کی کپتانی رضوان کو دینے کے حوالے سے تبصرہ کیا ہے۔

ایک پروگرام میں تقریر کے دوران شاہد آفریدی نے اعتراف کیا کہ میں چاہتا تھا کہ رضوان ٹی 20 کا کپتان بنے مگر غلطی سے شاہین کو قیادت مل گئی۔

انہوں نے رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس کی یہ عادت بہت پسند ہے کہ اپنے کام سے کام رکھتا اور محنت کرتا ہے، اسے پرواہ نہیں ہوتی کہ کون کیا کررہا ہے۔

شاہد آفریدی کے تبصرے کے موقع پر شاہین شاہ بھی اسٹیج پر موجود تھے جو اپنے سسر کی بات سُن کر اپنی ہنسی نہیں روک سکے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!