پاک بھارت میچ سے قبل اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
اس سے قبل بھی سری لنکا کے اسٹیڈیمز میں میچ کے دوران بھی سانپ دکھائی دیے ہیں۔
Webdesk
|
15 Feb 2026
کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں نظر آیا تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑا اور وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سری لنکا کے اسٹیڈیمز میں میچ کے دوران بھی سانپ دکھائی دیے ہیں۔
Comments
0 comment