پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے باعث میچ کا وقت تبدیل

پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے باعث میچ کا وقت تبدیل

قومی ٹیم کا جذبہ بھی دیدنی ہے، پاکستانی شائقین کرکٹ بھی پرجوش ہیں۔
پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے باعث میچ کا وقت تبدیل

Webdesk

|

9 Jun 2024

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ پاک بھارت ٹاکرا سے قبل وقفے و قفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاک بھارت مقابلہ اب پاکستانی وقت کے مطابق ساڑے 7بجے کے بجائے 8بجے شروع ہوگا، بارش کے باعث میچ آدھے گھنٹے تاخیر سے شروع ہوگا۔

شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچ چکی ہے، جبکہ قومی ٹیم کا جذبہ بھی دیدنی ہے، پاکستانی شائقین کرکٹ بھی پرجوش ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!