پاک انڈیا میچ سے قبل بھارت کیلئے بری خبر

پاک انڈیا میچ سے قبل بھارت کیلئے بری خبر

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔
پاک انڈیا میچ سے قبل بھارت کیلئے بری خبر

Webdesk

|

9 Jun 2024

نیویارک: بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے میچ کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے خلاف میچ آج نیویارک کے نسا کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

نیویارک کے اسٹیڈیم میں اب تک ہونے والے میچز میں وکٹ پر ہر کسی نے سوال اُٹھایا ہے، آئی سی سی بھی وکٹ کے معیار پر مطمئن نہیں ، وکٹ کی درستی کے لیے کام شروع کردیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!