پاکستان ہائوس لندن میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ظہرانہ دیا گیا

پاکستان ہائوس لندن میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ظہرانہ دیا گیا

کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔
پاکستان ہائوس لندن میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ظہرانہ دیا گیا

Webdesk

|

14 May 2024

 لندن: برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہائوس لندن میںپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ظہرانہ دیا گیا۔

پاکستان ہائوس لندن میںدیئے گئے ظہرانے میں ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے ظہرانے میں شرکت کی۔

کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔

ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!