پی سی بی کا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ

پی سی بی کا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ

پی سی بی کی جانب سے نئی کپتان کے نام کا اعلان جلد متوقع
پی سی بی کا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

|

24 Aug 2024

قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ  ٹی ٹوئنٹی میں ندا ڈار کی پرفارمنس متاثر کن نہیں رہی جس کی وجہ سے پی سی بی نے ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹانے کا باقاعدہ پیغام دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی جگہ ثنا فاطمہ کو قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی۔ اور جلد اس کا باضابطہ اعلان بھی کیا جائے گا۔ 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!