روہت شرما نے بابر اعظم سے اہم اعزاز چھین لیا

روہت شرما نے بابر اعظم سے اہم اعزاز چھین لیا

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے تھے۔
روہت شرما نے بابر اعظم سے اہم اعزاز چھین لیا

Webdesk

|

24 Jun 2024

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستان کے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بھارتی کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف حاصل کیا۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے تھے۔

روہت شرما نے آج کیریئر کی 149 ویں اننگز میں 73 واں رن لے کرپاکستانی ٹیم کے کپتان کو پیچھے چھوڑا۔اس کے علاوہ روہت شرما ٹی ٹوٹی انٹرنیشنلز میں 200 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بھی بن گئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!