شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزد

شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزد

آئی سی سی نے نامزدگیوں کا اعلان کردیا
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزد

ویب ڈیسک

|

8 Jun 2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مئی کے مہینے کیلیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ مئی کیلیے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی گڈاکیش کوٹی، آئرش وکٹ کیپر ںیٹر لورکن اور شاہین آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق شاہین آفریدی نے گذشتہ ماہ کے دوران 14.5 کی اوسط سے10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!