ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکی ٹیم میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان عادل شامل

ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکی ٹیم میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان عادل شامل

آئی سی سی ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے احسان عادل کو یو ایس اے ٹیم میں شمولیت کی اجازت دیدی ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکی ٹیم میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان عادل شامل

Webdesk

|

10 Feb 2026

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں امریکی ٹیم میں فاسٹ بولر احسان عادل کو شامل کرلیا گیا۔

آئی سی سی ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے احسان عادل کو یو ایس اے ٹیم میں شمولیت کی اجازت دیدی ہے۔

پاکستان کی جانب سے 3 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ میچز کھیلنے والے احسان عادل کو جسدیپ سنگھ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!