ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر بھارت کو کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملے گی؟ جانیے

ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر بھارت کو کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملے گی؟ جانیے

بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دی ہے
ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر بھارت کو کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملے گی؟ جانیے

ویب ڈیسک

|

30 Jun 2024

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی فاتح بننے والی بھارتی ٹیم اور ہارنے والی جنوبی افریقا کو بھاری معاوضہ بطور انعام دیا گیا ہے۔

بھارت نے امریکا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دی اور دوسری پر ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

آئی سی سی کے اعلان کے مطابق ٹی 20 کی فاتح ٹیم یعنی بھارت کو ساڑھے چوبیس لاکھ ڈالرز انعام ملے  جس کی پاکستانی کرنسی میں مالیت 68 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

ٹی ٹوینٹی کی رنر اپ یعنی جنوبی افریقا کی ٹیم کو 12 ہزار 800 ڈالر انعامی رقم ملی اور یہ پاکستانی کرنسی کے حساب سے 35 کروڑ روپے بنتی ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!