ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

صاحبزادہ فرحان 73 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

Webdesk

|

10 Feb 2026

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دیدی۔

امریکا  نے کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9  وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ صاحبزادہ فرحان 73 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں امریکا مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکی۔یوں پاکستان نے 32 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکا سے2024 میں شکست کا بدلہ لے لیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!