تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فاتح قرار پائے گی۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Webdesk

|

14 May 2024

ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستانی کپتان بابراعظم نے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

واضح رہے کہ تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فاتح قرار پائے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!