ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا
ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

Webdesk

|

28 Jun 2026

تہران: فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔

الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔، جس کے بعد الجزائر نے دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں تیسرا گول کر کے برتری حاصل کی۔

میچ کے بالکل اختتامی لمحات میں آسٹریا نے تیسرا گول کیا اور راونڈ آف 32 میں جگہ بنالی۔ ناک آٹ مرحلے تک رسائی کے لیے دونوں ٹیموں میں سے کسی ایک کا جیتنا ضروری تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!