ایشیا کپ2025: صاحبزادہ فرحان نے منفرد ریکارڈ بنالیا
پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

Webdesk
|
14 Sep 2025
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
میچ کے دوران انہوں نے بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو چھکا جڑ کر تاریخ رقم کی جس کے بعد صاحبزادہ فرحان وہ پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
پاکستانی بلے باز نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں بمرا کے خلاف چھکا لگانے کا کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل بمرا نے اپنے کیریئر میں 400 سے زائد گیندیں کرائیں لیکن کسی پاکستانی بلے باز کو یہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی تھی۔
Comments
0 comment