یو اے ای کے محمد وسیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

یو اے ای کے محمد وسیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

واضح رہے کہ ہیلے میتھیوز کو تیسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
یو اے ای کے محمد وسیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

Webdesk

|

14 May 2024

 دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے آل رائونڈر محمد وسیم کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔

 دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔ واضح رہے کہ ہیلے میتھیوز کو تیسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

یو اے ای کے کپتان محمد وسیم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار پانے والے پہلے اماراتی کرکٹر ہیں۔ مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے پاکستان کے شاہین آفریدی اور نمیبیا کے گیرہاڈ ایراسمس کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔مگر قسمت یو اے ای کے محمد وسیم پر مہربان رہی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!