آبنائے ہرمز: جاپان، آسٹریلیا اور برطانیہ کا ٹرمپ کی مدد سے انکار

آبنائے ہرمز: جاپان، آسٹریلیا اور برطانیہ کا ٹرمپ کی مدد سے انکار

ہم آبنائے ہرمز میں جہاز نہیں بھیجیں گے
آبنائے ہرمز: جاپان، آسٹریلیا اور برطانیہ کا ٹرمپ کی مدد سے انکار

Webdesk

|

16 Mar 2026

آسٹریلیا جاپان اور برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔

آسٹریلیا کی وزیر ٹرانسپورٹ کیتھرین کنگ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ اُن کا ملک آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جنگی جہاز نہیں بھیجے گا۔

وزیر ٹرانسپورٹ نے نشریاتی ادارے اے بی سی کو بتایا کہ ’ہم آبنائے ہرمز میں جہاز نہیں بھیجیں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ کتنا اہم ہے، لیکن یہ وہ چیز نہیں ہے جس کے لیے ہم سے کہا گیا ہے اور یہ ایسی چیز نہیں ہے جس میں ہم اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔‘

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!