بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ چل بسے

بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ چل بسے

من موہن سنگھ دو بار مسلسل بھارت کے وزیراعظم رہے تھے
بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ چل بسے

ویب ڈیسک

|

26 Dec 2024

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92سال کی عمرمیں چل بسے۔

بھارتی میڈیا من موہن سنگھ کو طبیعت خرابی پر دلی کے اسپتال میں لے جایاگیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کی جان بچانے کی کوشش کی مگر وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔

ڈاکٹر من موہن سنگھ مسلسل 2 بار بھارت کے وزیراعظم رہے۔ وہ 2004 سے 2014تک بھارت کے وزیراعظم رہے تھے۔

من موہن سنگھ کا تعلق بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس سے تھا اور انہیں بھارت کی ترقی میں اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!