بحیرہ احمر اسرائیلی جہاز رانی کے لیے مکمل طور پر بند ہے، حوثی رہنما

بحیرہ احمر اسرائیلی جہاز رانی کے لیے مکمل طور پر بند ہے، حوثی رہنما

تل ابیب ایران میں اہداف کو تباہ کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
بحیرہ احمر اسرائیلی جہاز رانی کے لیے مکمل طور پر بند ہے، حوثی رہنما

Webdesk

|

27 Jun 2025

صنعا: حوثی گروپ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر تین ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی جہاز رانی کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔

اپنے ہفتہ وار ٹیلی ویژن خطاب میں عبد المالک الحوثی نے وضاحت کی کہ ان کے گروپ نے مارچ 2023 میں دوسرے رائونڈ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل پر 309 بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائل اور ڈرون لانچ کیے ہیں۔

 انہوں نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو تل ابیب کے لیے ایک فوجی شکست قرار دیا اور کہا کہ تل ابیب ایران میں اہداف کو تباہ کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!