بنگلادیش نے پاکستانیوں پر عائد پابندیاں ختم کردیں

بنگلادیش نے پاکستانیوں پر عائد پابندیاں ختم کردیں

حسینہ واجد حکومت نے یہ پابندیاں کئی سالوں سے عائد کی ہوئی تھیں
بنگلادیش نے پاکستانیوں پر عائد پابندیاں ختم کردیں

ویب ڈیسک

|

19 Dec 2024

بنگلا دیش نے پاکستانیوں پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔

بنگلادیش کے نگراں حکومت نے  ڈھاکا ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کے لیے قائم خصوصی سکیورٹی ڈیسک ختم کردیا۔

اس کے علاوہ بنگلادیشی حکومت کی جانب  سے پاکستانی ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے اضافی کلیئرنس کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔

بنگلادیش نے  پاکستان سے آنے والے سامان کے 100 فزیکل معائنےکی شرط بھی ختم کردی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!