2 hours ago
فلوٹیلا منتظمین کا غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ
گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین ایک بار پھر غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں
Webdesk
|
6 Feb 2026
قاہرہ: سو کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن آئندہ ماہ غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی ایک اور کوشش کریں گے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین ایک بار پھر غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں۔ اس حوالے سے مارچ میں سفر شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس قافلے میں طبی کارکن اور جرائم کے تفتیش کار بھی شامل ہوں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل نے 40 کشتیاں اور 450 کارکنوں کو پکڑ کر غزہ امداد لے جانے سے روک دیا تھا۔
Comments
0 comment