غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 42 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 42 فلسطینی شہید

غزہ سٹی میں دھماکا، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 42 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک

|

24 Aug 2024

اسرائیل فورسز کی غزہ میں 322ویں دن بھی بربریت جاری رہے اور چوبیس گھنٹوں میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوئے جن میں دو بچے اور 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

اُدھر لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 7 افراد شہید ہوئے۔

اس کے علاوہ غزہ سٹی میں ہونے والے ایک دھماکے میں اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ دیگر زخمی ہوئے جس کی اسرائیلی فوج نے بھی تصدیق کردی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!