جوبائیڈن کا اگلا الیکشن نہ لڑنے کا امکان

جوبائیڈن کا اگلا الیکشن نہ لڑنے کا امکان

ٹرمپ کے مقابلے میں مخالف جماعت نیا امیدوار لائے گی
جوبائیڈن کا اگلا الیکشن نہ لڑنے کا امکان

Webdesk

|

19 Jul 2024

امریکی صدر جو بائیڈن کے تیسری بار انتخابات نہ لڑنے کا امکان بڑ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ نے ٹرمپ کی بڑھتی مقبولیت اور جوبائیڈن کے متواتر طبی مسائل سامنے آنے کے بعد صدارتی انتخابات میں نیا امیدوار اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاہم ڈیموکریٹ کی جانب سے آئندہ بدھ تک تفصیلی مشاورت کے بعد صدارتی امیدوار کے نام کا فیصلہ اور اعلان کردیا جائے گا۔

اُدھر امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق صدر اوباما جوبائیڈن پر واضح کرچکی ہیں کہ اُن کی جیت کے امکانات بہت کم ہیں لہذا وہ از خود دستبردار ہوکر محفوظ راستہ پکڑ لیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!