جی سی سی کے شہری کسی بھی وقت عمرہ کرسکتے ہیں، سعودی حکومت

جی سی سی کے شہری کسی بھی وقت عمرہ کرسکتے ہیں، سعودی حکومت

جی سی سی شہریوں کیلیے عمرہ کی ادائیگی کے طریقہ کار کو آسان بنایا گیا ہے۔
جی سی سی کے شہری کسی بھی وقت عمرہ کرسکتے ہیں، سعودی حکومت

Webdesk

|

29 Jun 2025

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے شہری کسی بھی وقت عمرہ کرسکتے ہیں۔

 ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت نے ایکس اکاونٹ پر بیان میں کہا کہ جی سی سی شہریوں کیلیے عمرہ کی ادائیگی کے طریقہ کار کو آسان بنایا گیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق وزات کا کہنا تھا کہ مسجد نیویۖ روضہ شریفہ میں حاضری کیلیے نسک ایپ کے اپائنمنٹ ضروری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!