خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر

سعودی پریس ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر

Webdesk

|

19 May 2024

ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ایوان شاہی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آج اتوار کو جدہ کے قصر السلام میں طبی معائنہ کرائیں گے۔

سعودی پریس ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔

اس بنا پر طبی ٹیم نے مزید اطمینان حاصل کرنے کے لیے معائنہ اور کچھ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!