خامنہ ای کو اہل خانہ سمیت زیر زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا

خامنہ ای کو اہل خانہ سمیت زیر زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا

خامنہ ای کے تمام اہل خانہ، بشمول ان کے بیٹے مجتبی، اس وقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔
خامنہ ای کو اہل خانہ سمیت زیر زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا

Webdesk

|

16 Jun 2025

تل ابیب : سرائیلی حملوں کے جاری رہنے کے دوران، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کو اتوار کے روز تہران میں ایک زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے اندر موجود دو با خبر ذرائع کے مطابق، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو شمال مشرقی تہران کے علاقے لویزان میں واقع ایک زیرِ زمین پناہ گاہ میں منتقل کیا گیا۔

خامنہ ای کے تمام اہل خانہ، بشمول ان کے بیٹے مجتبی، اس وقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!