کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے، دفاع کیلئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے، دفاع کیلئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

ہماری زمینی اور فضائی فوج صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔
کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے، دفاع کیلئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

Webdesk

|

8 Feb 2026

تہران: ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق ایک بیان میں ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ جو بھی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرے گا اسے نقصان اٹھانا پڑے گا۔

انہوںنے کہاکہ ایران مخالف مہم جوئی دشمنوں کو سٹریٹجک شکست دے گی، ہماری زمینی اور فضائی فوج صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!